مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار میں فوجی ہیڈ کواٹر پر ہونے والے خود کش حملے میں بریگیڈئر جنرل اور لیفٹیننٹ کرنل سمیت 9 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق عراقی فوج کے بیان کے مطابق حملہ صوبہ انبار کے حدیثہ نامی علاقے میں کیا گیا۔ اس حملے میں ایک بریگیڈئر جنرل، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور 7 دیگر جوان جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات اس کارروائی میں داعش کے 4 خود کش بمباروں نے حصہ لیا۔واضح رہے کہ عراق میں یہ 24گھنٹوں میں دوسرا بڑا حملہ ہے۔
عراق کے صوبہ الانبار میں فوجی ہیڈ کواٹر پر ہونے والے خود کش حملے میں بریگیڈئر جنرل اور لیفٹیننٹ کرنل سمیت 9 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
News ID 1862233
آپ کا تبصرہ